منصف مزاجی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی؛ (مجازاً) کھراپن۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی؛ (مجازاً) کھراپن۔